1/3
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 0
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 1
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 2
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu Icon

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

Al-Madinah Islamic Research Center
Trustable Ranking IconDipercayai
1K+Muat turun
106.5MBSaiz
Android Version Icon4.4 - 4.4.4+
Versi Android
4.0.42(23-04-2023)Versi terkini
5.0
(1 Ulasan)
Age ratingPEGI-3
Muat turun
ButiranUlasanVersiMaklumat
1/3

Perihal مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔


"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ "

دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا ، ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔


سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔


اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔چنانچہ اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا ۔چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔


آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین

بسم اللہ الرحمن الرحيم


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید, آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری, جو کہ Mobile App, ویب سائٹ, کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے Anda juga boleh menyunting maklumat mengenai perkara-perkara yang berkaitan dengan perkongsian dan pertuturan.


"Memeriksa kefahaman, memelihara dan memelihara kehormatan", "

Anda boleh melihat dan menyimpannya dengan pantas dan pantas untuk digunakan oleh pengguna dalam masa yang akan datang.

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے, 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں 0,2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا, ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور Anda boleh melihat mana-mana bahagian yang anda cari. Anda boleh menemui perkara yang berkaitan dengan perkara ini dan menemui perkara yang tidak diingini.


 سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک Persoalan yang tidak dapat dielakkan oleh orang-orang yang terlibat dalam perkara ini. Anda boleh menggunakannya untuk melayari laman web kami dan menghantarnya ke laman web kami untuk mengetahui lebih lanjut mengenai laman web kami.


Ketahui lebih lanjut mengenai perkara yang berkaitan dengan perkara yang berkaitan dengan perkara-perkara yang berkaitan dengan pertuturan. لجنہ نے کئی سال پہلے علمی, دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ, علماء, طلاب العلم, واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا, اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا. لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب (Tab) کی بجائے ایپ (App) بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی .چنانچہ اس سلسلے میں '' محدث میڈیا '' اور ان کے ذریعے '' مرکز المدینہ '' رابطہ کیا گیا .چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی . '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' '' یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے.


آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضلم سے اس عظیم الشان پراٹیکٹ ملم مکمل کی توفیق دے, اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے.آمین


مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Versi 4.0.42

(23-04-2023)
Versi lain
Apa yang baru4.0.42 - bug fixes..

Belum ada ulasan atau rating lagi! Untuk berikan ulasan yang pertama, sila

-
1 Reviews
5
4
3
2
1
Info Trust Icon
Aplikasi Bagus DijaminAplikasi ini lulus ujian keselamatan untuk virus, perisian hasad dan serangan hasad lain serta tidak mengandungi sebarang ancaman.

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Maklumat APK

Versi APK: 4.0.42Pakej: com.shamilaurdu.android
Keserasian Android: 4.4 - 4.4.4+ (KitKat)
Pemaju:Al-Madinah Islamic Research CenterKebenaran:2
Nama: مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila UrduSaiz: 106.5 MBMuat turun: 164Versi : 4.0.42Tarikh Diterbitkan: 2023-04-23 01:39:44Skrin Min: SMALLCPU yang disokong:
ID Pakej: com.shamilaurdu.androidTandatangan SHA1: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Pemaju (CN): AndroidOrganisasi (O): Google Inc.Lokasi (L): Mountain ViewNegara (C): USNegeri/Bandar (ST): CaliforniaID Pakej: com.shamilaurdu.androidTandatangan SHA1: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Pemaju (CN): AndroidOrganisasi (O): Google Inc.Lokasi (L): Mountain ViewNegara (C): USNegeri/Bandar (ST): California

Versi Terkini مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

4.0.42Trust Icon Versions
23/4/2023
164 muat turun104.5 MB Saiz
Muat turun

Versi lain

4.0.39Trust Icon Versions
26/3/2023
164 muat turun104.5 MB Saiz
Muat turun
4.0.23Trust Icon Versions
11/8/2022
164 muat turun105 MB Saiz
Muat turun
4.0.22Trust Icon Versions
26/6/2022
164 muat turun105 MB Saiz
Muat turun
4.0.17Trust Icon Versions
5/6/2022
164 muat turun110.5 MB Saiz
Muat turun
4.0.9Trust Icon Versions
6/5/2022
164 muat turun244 MB Saiz
Muat turun
4.0.8Trust Icon Versions
21/4/2022
164 muat turun244 MB Saiz
Muat turun
4.0.2Trust Icon Versions
27/3/2022
164 muat turun244 MB Saiz
Muat turun
3.5.7Trust Icon Versions
2/1/2021
164 muat turun140 MB Saiz
Muat turun
3.5.6Trust Icon Versions
31/12/2020
164 muat turun139.5 MB Saiz
Muat turun
appcoins-gift
Permainan AppCoinsMenang lebih banyak ganjaran!
lagi